شہباز شریف کی واپسی سے حکمران  ٹولہ بد حواس ہو چکا ، آصف کرمانی

شہباز شریف کی واپسی سے حکمران  ٹولہ بد حواس ہو چکا ، آصف کرمانی

  

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہاہے کہ شہباز شریف کی واپسی سے حکمران ٹولہ (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

بد حواس ہو چکا ہے۔ ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف ایک سیاسی حقیقت ہیں۔ انہوںنے کہاکہ حکمران ٹولہ کی دلی خواہش تھی کہ شہباز شریف واپس نہ آئیں۔انہوںنے کہاکہ مسلم لیگی کارکنوں نے اپنے صدر شہباز شریف کا پر تپاک استقبال کیا ، حکومت کو کیا تکلیف ھے ؟ انہوںنے کہاکہ مشتری ہوشیار باش ! شہباز شریف حکومت کی ناکامیوں پر حکومت کی کلاس لیں گے۔

 آصف کرمانی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -