سردار رئیس منیر احمد کی کراچی میں صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات

  سردار رئیس منیر احمد کی کراچی میں صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صادق آباد(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزےر سردار رئےس منےر احمداےڈووکےٹ ہائی کورٹ نے گورنر ہاﺅس کراچی مےں صدر مملکت اسلامی جمہورےہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی، انکے صاحبزادے رئےس محمد امےر احمد اےڈووکےٹ بھی ہمراہ تھے ۔رئےس منےر احمد نے ڈاکٹر عارف علوی سے کہاکہ وہ وزارت مواصلات کو ہداےت کرےں کہ بھونگ انٹر چےنج کےلئے فنڈز سالانہ ڈوےلمپمنٹ پروگرام مےں شامل(بقیہ نمبر8صفحہ12پر )


 کرےں تاکہ بھونگ انٹر چےنج کی تعمےر ہو سکے ۔ اسی طرح صادق آباد کے دور افتادہ علاقوں کے عوام تمام بنےادی سہولتوں سے محروم ہےں حکومت پنجاب سے ترقےاتی کاموں کےلئے فنڈز لےکر دئےے جائےں ، رئےس منےر نے کہاکہ بھاشا ڈےم کی تعمےر کےلئے ہم حکومت کی مدد کرنے کو تےار ہےں جس کی فنڈنگ کےلئے بےن الاقوامی سطح پر کوشش کر کے زےادہ سے زےادہ اپنے اثر و رسوخ سے فنڈنگ ا س ڈےم کےلئے فراہم کروائےں گے،رئےس منےر احمد نے صد ر مملکت کو عالمی اےوارڈ ےافتہ مسجد بھونگ شرےف کے دورہ کی دعوت دی جو انھوںنے قبول کرتے ہوئے جلد بھونگ آنے کا وعدہ کےا ۔ ڈاکٹر عارف علوی نے رئےس منےر احمد کا شکرےہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ بھونگ انٹر چےنج کی تعمےراور فنڈز کےلئے وزارت مواصلات کو ہداےات جاری کی جارہی ہےں اسی طرح صادق آبادمےں تعمےر و ترقی کے کاموں کےلئے حکومت پنجاب سے فنڈز بھی لےکر دئےے جائےں گے ۔ اس موقع پر رئےس منےر احمد نے صدر مملکت کو کہا کہ آپکے خاندان کےساتھ ہمارے چالےس سال پرانے تعلقات ہےں ،انھوںنے صدر مملکت کو اپنے بےٹے رئےس محمد امےر احمد اےڈووکےٹ کا تعارف بھی کرواےا ۔ 
ملاقات