گیسٹرو بے قابو ‘ ہسپتالوں میں خصوصی بیڈز مختص کرنیکی ہدایت
خانیوال (بیورونیوز ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے اضلاع میں گیسٹرو کے حوالے سے خصوصی بیڈز مختص کرنے کی ہدایت کی ہے کمشنر،ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر خانیوال (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
سمیت صوبہ بھر کے 36اضلاع میں2949ہسپتالوں کی رپورٹ روزانہ پنجاب حکومت کو بھجوائیں گے ۔