ملک بھر میں آج سے پرائیویٹ حج  سکیم کی آن لائن فیڈنگ شروع 

ملک بھر میں آج سے پرائیویٹ حج  سکیم کی آن لائن فیڈنگ شروع 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ملک بھر میں آج سے پرائیویٹ حج سکیم کی آن لائن فیڈنگ شروع،وزارت مذہبی امور کے آئی ٹی ڈیپار(بقیہ نمبر18صفحہ12پر)


ٹمنٹ نے آن لائن سسٹم آن کر دیا،رجسٹرڈ کمپنیاں اپنے کوٹہ کے مطابق عازمین حج کی فیڈنگ کر سکیں گے،فیڈنگ کیلئے حاجی کا پاسپورٹ جس کی میعاد 10فروری 2020ء تک ہو ضروری ہے،حاجی کا بلڈ گروپ،حاجی کا پتہ،فون نمبر،شناختی کارڈنمبر،وارث کا شناختی کارڈ اور وارث کا ٹیلی فون نمبر آن لائن فیڈنگ کے لیے حاجی کا میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی ضروری ہے جو سکین ہو کر فیڈ ہو گا،وزارت مذہبی امور نے صرف رجسٹرڈ اور منظم کارڈہولڈر کمپنیوں کو آن لائن فیڈنگ کی سہولت فراہم کی ہے اس کیلئے متعلقہ کمپنیاں اپنا پاس ورلڈ لگا کر آن لائن ہو سکتی ہیں،حاجی سے وصول ہونے والی رقم کی رسید بھی آن لائن ہو گی،مرضی کی فلائٹ،مرضی کا مکتب اور مرضی کا ہوٹل لینے کے خواہش مند پرائیویٹ حج سکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور درخواست دے سکتے ہیں۔
آن لائن فیڈنگ