فٹبالر نیمار ٹخنے کی انجری کا شکار، کوپا امریکہ ٹورنامنٹ سے باہرہوگئے

فٹبالر نیمار ٹخنے کی انجری کا شکار، کوپا امریکہ ٹورنامنٹ سے باہرہوگئے

پیرس(آن لائن)نیمار کا ٹخنے کی انجری کے باعث چار ہفتے تک کھیل سے باہر ہونے کا امکان ہے جس کی وجہ سے وہ برازیل کے کوپا امریکہ سے باہر ہوئے تھے، یہ بات ان کے کلب پیرس سینٹ جرمین نے گزشتہ روز بتائی۔ دو ڈاکٹروں نے ان کے دائیں ٹخنے میں ایک طرف کی نس کے کھینچاؤ تشیخص کی ہے اور مزید ہے کہ انہیں سرجری کی ضرورت نہیں ہے اور اس کی جگہ وہ عام علاج کرائیں گے۔نیمار بدھ کو قطر کیخلاف 2-0سے جیتے جانے والے دوستانہ میچ میں زخمی ہونے کے بعد کوپا امریکہ سے باہر ہوئے تھے۔ جس کے بعد دنیا کے سب سے مہنگے کھلاڑی کیلئے ایک ڈراؤنا خواب جیسے سال کا اختتام ہوا۔

جو جنسی زیادتی کے الزامات کا سامنا کرتے ہیں اور جس کی وہ سختی سے تردید کرتے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی