اینڈریو فلنٹوف کی برطانوی ریڈیو کے ڈی جے کرس سٹارک کو آگ پر کرکٹ کھیلنے کی دعوت

اینڈریو فلنٹوف کی برطانوی ریڈیو کے ڈی جے کرس سٹارک کو آگ پر کرکٹ کھیلنے کی ...

لندن (این این آئی)سابق انگلش کرکٹر اینڈریو فلنٹ آف نے برطانوی ریڈیو سے وابستہ ڈی جے کرس اسٹارک کو آگ پر کرکٹ کھیلنے کی دعوت دی۔اس انوکھے کرکٹ میچ میں کھلاڑی کا بلا، گیند اور وکٹوں کو بھی آگ سے دہکایا گیا جبکہ گراؤنڈ کے اطراف باؤنڈری پر بھی آگ کے شعلوں دہکایا گیا۔آگ کے شعلوں میں کرکٹ کھیلتے خطروں کے کھلاڑیوں کی ویڈیو آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی ہے جبکہ اس کھیل کا مقصد ورلڈ کپ 2019 کو خوش آمدید کہنا ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی