موسی خان کا مسکان خان کے ساتھ برانڈ شوٹ

موسی خان کا مسکان خان کے ساتھ برانڈ شوٹ

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکار موسی خان نے مسکان خان،بازل فردوس اور سانیا کے ساتھ عید کیلئے برانڈ شوٹ کروایا۔موسی خان نے گزشتہ روز عید کی مناسبت سے ایک برانڈ کے ڈریسز کا شوٹ کرایا۔ان کے ہمراہ اداکارہ و ماڈل مسکان خان،بازل فردوس اور سانیا نے ماڈلنگ کی۔

اس شوٹ کے فوٹو گرافر اسد رانا تھ

مزید :

کلچر -