امریکا سے ڈیل کے ذریعے میکسیکو کے تشخص کو یقینی بنایا گیا، صدر اوبراڈور

امریکا سے ڈیل کے ذریعے میکسیکو کے تشخص کو یقینی بنایا گیا، صدر اوبراڈور

  

میکسیکو سٹی(آئی این پی)میکسیکو کے صدر مانویل لویپس ابراڈور نے کہا ہے کہ اگر امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے سے متعلق مذاکرات ناکام ہو جاتے، تو ان کا ملک امریکی مصنوعات پر اضافی محصولات کے نفاذ کے لیے تیار تھے۔ وہ اتوارکے روز امریکا کے ساتھ نیا تجارتی معاہدہ طیپانے کے بعد اپنے حامیوں کی ایک بڑی ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ امریکا کے ساتھ معاہدے میں میکسیکو نے اپنے قومی وقار کا تحفظ یقینی بنایا

مزید :

عالمی منظر -