دوچینی کمپنیوں کی درخواستیں شیئر مارکیٹ میں شمولیت کیلئے منظور
بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی سیکیورٹی ریگولیٹر نے د وکمپنیوں کی درخواستیں ابتدائی طورپر منظور کرلی ہیں۔ان میں شنگھائی کی گریس فیبرک اوربیجنگ کی چائنہ سیٹلائٹ کمیونیکشنز شامل ہیں۔
،دونوں کمپنیاں شیئر مارکیٹ میں رجسٹرڈ ہونگی،تاہم ریگولیٹری کمیشن نے یہ نہیں بتایا کہ ان کمپنیوں کی شمولیت سے شیئر مارکیٹ میں کتنی سرمایہ کاری ہوگی۔