شہبازشریف جانتے ہیں کیوں واپس آئے، دو بیانیے ٹکرائیں گے،صمصام بخاری

شہبازشریف جانتے ہیں کیوں واپس آئے، دو بیانیے ٹکرائیں گے،صمصام بخاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(صباح نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب صمصام علی بخاری نے کہا ہے شہباز شریف خوب جانتے ہیں کہ وہ کیوں واپس آئے ہیں؟۔ انہو ں نے لاہور سے جاری بیان میں کہا شہباز شریف کا واپس آناکوئی احسان نہیں،ہرشہری کاسر قانون کے سامنے تسلیم خم ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ دونوں بھائیوں کے بیانیے کا دوبارہ ٹاکرا ہونے جا رہا ہے،اب مریم بی بی اور حمزہ شہباز میں اصل مقابلہ شروع ہوگا۔
صمصام بخاری

مزید :

صفحہ اول -