وزیر اعظم آج صبح 9 بجے قوم سے خطاب کرینگے

وزیر اعظم آج صبح 9 بجے قوم سے خطاب کرینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان آج پیر کو بجٹ کے حوالے سے قوم سے خطاب کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب ریکارڈ کرلیا گیا ہے جو آج صبح 9 بجے سرکاری ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا وزیر اعظم عمران خان کا یہ خطاب بجٹ سے پہلے کیا جارہا ہے جس کے ذریعے قوم کو بجٹ پر عوام کو اعتماد میں لینے کا امکان ہے۔

وزیر اعظم خطاب

مزید : صفحہ اول