ٹبر کی چوری پکڑی گئی تو تماشہ، باؤ جی جیل پہنچے تو تماشہ، افتخار درانی

ٹبر کی چوری پکڑی گئی تو تماشہ، باؤ جی جیل پہنچے تو تماشہ، افتخار درانی

  

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی نے کہا ہے کہ لٹیروں کا یہ تماشہ گر ٹبر جمہوریت کی آڑ میں اپنی چوری بچانے کا تماشہ کرتا آیا ہے۔ ایک بیان میں افتخار درانی نے کہاکہ یہ ٹبر حکومت میں تھا تو تماشے کرتا،حکومت سے نکلا تو تماشوں سے باز نہ آیا۔انہوں نے کہاکہ ٹبر کی چوری پکڑی گئی تو تماشہ، باؤ جی جیل پہنچے تو تماشہ۔انہوں نے کہاکہ یہ صاحب ملک سے فرار ہوئے تو تماشہ اور اب لوٹے ہیں تو اک نیا تماشہ۔

افتخار درانی

مزید :

صفحہ اول -