قومی اسمبلی کی ہاﺅس بزنس  ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

  قومی اسمبلی کی ہاﺅس بزنس  ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی ہاﺅس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس (آج )پیر کو تین بجے سپیکر لاﺅنج پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے، اس میں سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈر و نمائندے شرکت کریںگے۔ اجلاس میں رواں بجٹ اجلاس کے ایجنڈے کو حتمی شکل دی جائے گی اس کے علاوہ دیگر امور پر بھی غور کیا جائےگا۔
بزنس ایڈوائزری

مزید :

صفحہ آخر -