سینیٹر سراج الحق سعودی عرب سے  وطن واپس پہنچ گئے

سینیٹر سراج الحق سعودی عرب سے  وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق رمضان المبارک میں حرم پاک میں اعتکاف کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ ڈپٹی سیکرٹری محمد اصغر اور سیکرٹری امیر جماعت اسلامی شمس الحق شیر پاؤ نے بھی عمرہ اور اعتکاف کی سعادت امیر جماعت کے ساتھ حاصل کی ہے۔امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا استقبال لاہور ایئر پورٹ پر کارکنان کی بڑی تعداد نے کیا۔

سینیٹر سراج الحق

مزید : صفحہ آخر