سی ایس آراور نئے ٹور اپریٹرز کو کوٹہ دینے کیخلاف درخواستوں کی سماعت آج لاہور اور سندھ ہائیکورٹ میں ہو گی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ کیCSRاور نئے ٹور اپریٹرز کو کوٹہ دینے کے خلاف درخواستیں،لاہور ہائیکورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں آج علیحدہ علیحدہ سماعت ہو گی،سندھ ہائیکورٹ میں ڈبل بنچ جبکہ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد حسن سماعت کریں گے۔
سی ایس آر