بلوچستان ہائیکورٹ، وزارت مذہبی امور پرائیویٹ حج سکیم کے سیکشن آفیسر آج طلب

بلوچستان ہائیکورٹ، وزارت مذہبی امور پرائیویٹ حج سکیم کے سیکشن آفیسر آج طلب

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)بلوچستان ہائیکورٹ توہین عدالت کیس کی سماعت آج کرے گا،ہائیکورٹ نے وزارت مذہبی امور کے پرائیویٹ حج سکیم کے سیکشن آفیسر کو انفرادی طور پر آج طلب کر رکھا ہے،یاد رہے وزارت مذہبی امور کی طرف سے 101نئی کمپنیوں کو کوٹہ دینے میں بلوچستان کی ایک کمپنی بھی شامل نہیں ہے۔

طلب

مزید :

صفحہ آخر -