عثمان بزدارکا معروف عالم دین علامہ عباس کمیلی اور سینیٹرحاصل بزنجو کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

عثمان بزدارکا معروف عالم دین علامہ عباس کمیلی اور سینیٹرحاصل بزنجو کی والدہ ...

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے معروف عالم دین علامہ عباس کمیلی اور سینیٹرحاصل بزنجو کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے -وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے- وزیر اعلیٰ نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کی روح کو اپنے جواررحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے-

اظہار افسوس

مزید : صفحہ آخر