صدر مملکت کی علامہ عباس کمیلی کے گھر آمد، فاتحہ خوانی

صدر مملکت کی علامہ عباس کمیلی کے گھر آمد، فاتحہ خوانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کراچی میں رہائش پذیر مرحوم علامہ عباس کمیلی کے گھر پہنچ گئے۔ صدر مملکت عارف عوی نے اہل خانہ کے ہمراہ علامہ عباس کمیلی مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی اور تعزیت کی۔ صدر مملکت نے مرحوم کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

مزید :

صفحہ اول -