بلوچستان میں آج سے تعلیمی ادارے اور دفاتر باقاعدہ طور پر کھلیں گے 

بلوچستان میں آج سے تعلیمی ادارے اور دفاتر باقاعدہ طور پر کھلیں گے 

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان بھر میں آج سے تعلیمی ادارے اور دفاتر باقاعدہ طور پر کھلیں گے ، تفصےلات کے مطابق اتوار کو سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر اور بازار بند رہے تاہم پارکوں ، سیاحتی مقامات اور ریسٹورنٹس میں عوام کا رش رہاجبکہ عید الفطر کی تعطےلات ختم ہونے کے بعد آج سے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر کھلنے کے بعد دفاتر میں سرکاری کاموں اور تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہوجائے ،سرکاری سطح پر اعلان کردہ چھٹیاں بظاہر ہفتہ کو ختم ہوگئی تھیں تاہم ہفتے کے روز تعلیمی اداروں اور سرکاری دفاتر میں سرگرمیاں معطل رہیں تھیں۔

بلوچستان

مزید : علاقائی