بلاول بھٹو کا عمرکوٹ میں اقلیتی برادری پر پولیس تشدد کا نوٹس

  بلاول بھٹو کا عمرکوٹ میں اقلیتی برادری پر پولیس تشدد کا نوٹس

 اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عمرکوٹ میں اقلیتی برادری پر پولیس تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے کہا احتجاج ہر پاکستانی شہری کا حق ہے، پرامن احتجاج پر پولیس تشدد برداشت نہیں کیا جائیگا۔سندھ حکومت پورے معاملے کی فوری انکوائری کرے اور ذمے داران کےخلاف ایکشن لے۔

بلاول بھٹو

مزید : علاقائی