سمن آباد، دو ملزم گرفتار،  مقدمہ درج

    سمن آباد، دو ملزم گرفتار،  مقدمہ درج

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)سمن آباد پولیس نے شراب فروش عابد گرفتار کرلیا، بھاری مقدار میں شراب برآمدکرلی۔ دوسری کارروائی میں ملزم نوید سے ناجائز 12 بور پمپ ایکشن برآمد کرکے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -