نارنگ منڈی: گھریلو ناچاقی پر بھائی  نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا

نارنگ منڈی: گھریلو ناچاقی پر بھائی  نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا

  

نارنگ منڈی (نامہ نگار) نارنگ منڈی کے علاقہ محمد ی والہ میں حقیقی بھائی وسیم نے گھریلو ناچاقی پر اپنی بڑی بہن عصبہ  بی بی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا مقتولہ تین بچوں کی ماں تھی آج صبح گھر میں کسی بات پر جھگڑا طول پکڑ گیا نارنگ منڈی پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دی ہے اور ملزم اور اس کے والدین کو گرفتار کر لیا۔

مزید :

علاقائی -