پاور سیکٹر میں لیگی افسروں کا قبضہ سیاسی نوازشات کا انکشاف

پاور سیکٹر میں لیگی افسروں کا قبضہ سیاسی نوازشات کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر)سیاسی نوازشات برقرار‘وفاقی حکومت بجلی کی تقسیم کار اور جنریشن کمپنیوں میں نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز تشکیل نہیں دے سکی۔ پاور سیکٹر میں مسلم لیگ (ن) اور (بقیہ نمبر12صفحہ12پر)

حکومت میں سال 2017ء میں بنائے گئے بورڈ آف ڈائریکٹرز بدستور کام کر رہے ہیں۔ مسلم لیگ(ن) کے سرکردہ رہنماؤں کے قریبی رشتہ دار ان بورڈز کا حصہ ہیں اور ان کے فیصلے ہی چل رہے ہیں جن کو قابلیت کی بنا پر نہیں بلکہ سیاسی طور پر نوازا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پاور سیکٹر میں بجلی کی قیمت میں اضافے اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے آمدنی کے اہداف حاصل کرکے کارکردگی کو بہتر بنا رہی ہے جبکہ پالیسی سازی اب تک مسلم لیگ (ن)کے بنائے گئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ہاتھوں میں ہے۔
انکشاف