وزیراعظم عمران خان کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے
وزیراعظم عمران خان کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان اب سے کچھ دیر بعد9 بجے قوم سے خطاب کریں گے ،وزیراعظم کی جانب سے بجٹ پر قوم کواعتماد میں لئے جانے کا امکان ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج صبح 9 بجے قوم سے خطاب کریں گے، وزیراعظم اپنے خطاب میں قوم کے نام اہم پیغام دیں گے ،وزیراعظم عمران خان کا پیغام ریکارڈ کرلیا گیا جو 9 بجے نشر کیا جائے گا،وزیراعظم کی جانب سے بجٹ پر قوم کو اعتماد میں لئے جانے کا امکان ہے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -