ٹوبہ ٹیک سنگھ، سی ٹی ڈی کی کارروائی،2 دہشتگرد بارودی مواد سمیت گرفتار

ٹوبہ ٹیک سنگھ، سی ٹی ڈی کی کارروائی،2 دہشتگرد بارودی مواد سمیت گرفتار
ٹوبہ ٹیک سنگھ، سی ٹی ڈی کی کارروائی،2 دہشتگرد بارودی مواد سمیت گرفتار

  


ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران 2 دہشتگردوں کو بارودی مواد سمیت گرفتارکر لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کارروائی کے دوران 2 دہشتگردوں کو حراست میں لے لیا،دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد،2 دستی بم،اسلحہ سمیت دیگر سامان برآمد ہوا،سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جو سکیورٹی اداروں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے ۔

مزید : اہم خبریں /علاقائی /پنجاب /ٹوبہ ٹیک سنگھ