مریم نواز تھلیسیمیا کے مریض کارکن کی عیادت کیلئے ظفروال جائیں گی

مریم نواز تھلیسیمیا کے مریض کارکن کی عیادت کیلئے ظفروال جائیں گی
مریم نواز تھلیسیمیا کے مریض کارکن کی عیادت کیلئے ظفروال جائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ظفروال(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز تھلیسیمیا کے مریض کارکن کی عیادت کیلئے ظفروال جائیں گی جہاں مریم نواز ساڑھے3بجے جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نوازتھلیسیمیا کے مریض 18 سالہ ذکی الرحمان کی عیادت کیلئے ان کے گھر جائیں گی،ذکی الرحمان ن لیگ کاایک جوشیلاکارکن ہے،مریم نواز کی ظفروال آمد پر پرتپاک استقبال کیا جائے گا،نائب صدر ن لیگ ساڑھے3بجے جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔