’کام چور اور دھوکہ باز‘ ٹریفک وارڈنز مسجد میں ایسا کام کرتے پکڑے گئے کہ نوکری ہی خطرے میں پڑگئی

’کام چور اور دھوکہ باز‘ ٹریفک وارڈنز مسجد میں ایسا کام کرتے پکڑے گئے کہ ...

  

لاہور (ویب ڈیسک)سی ٹی او لاہور کیپٹن(ر) لیاقت علی ملک نے دوران ڈیوٹی مسجد میں سونے والے 6 وارڈنز معطل کر دئیے ہیں۔ ٹریفک وارڈن ارشادوٹو، شرافت جٹ، راناعمران ،صدقت، اشفاق اورمظہرٹریفک سیکٹر گلبرگ میں تعینات تھے۔سی ٹی او کا کہنا ہے کہ فرائض میں غفلت، کوتاہی، لاپرواہی ہرگز برداشت نہیں۔ کام چور اور دھوکہ دہی کا مظاہرہ کرنے والوں کو گھر بھیج دیا جائے گا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -