زرداری اسلام آباد بارایسوسی ایشن کےآفس میں بیٹھ گئے, فیصلے سےکیا توقع ہے? صحافی کے اس سوال پر انتہائی حیران کن جواب دیدیا

زرداری اسلام آباد بارایسوسی ایشن کےآفس میں بیٹھ گئے, فیصلے سےکیا توقع ہے? ...
 زرداری اسلام آباد بارایسوسی ایشن کےآفس میں بیٹھ گئے, فیصلے سےکیا توقع ہے? صحافی کے اس سوال پر انتہائی حیران کن جواب دیدیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف زرداری اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی انتظار میں بارایسوسی ایشن کےآفس میں بیٹھ گئے ۔

آصف زرداری سے صحافی نے سوال کیا کہ فیصلے سےکیا توقع ہے؟  جس پر زرداری کا کہناتھا کہ’ جو بھی ہوگا،بہتر ہوگا‘۔ایک اور سوال ’ماضی میں آپ کہتے رہے نوازشریف دھوکادیتا ہے‘ پر زرداری نے کہاکہ  آپ کوکس نےبھیجا ہے؟ بجٹ کیسا ہو گا؟ اس پر آصف علی زرداری نے کہاکہ ’ ان کو بجٹ بنانا ہی نہیں آتا‘۔

مزید : قومی