نیب کا فریال تالپورکو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ،صرف آصف زرداری کو گرفتارکیا جائے گا

نیب کا فریال تالپورکو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ،صرف آصف زرداری کو گرفتارکیا ...
نیب کا فریال تالپورکو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ،صرف آصف زرداری کو گرفتارکیا جائے گا

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے فرتال تالپور کو گرفتار نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے ،نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ صرف آصف زرداری کو گرفتار کیا جائے گا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز نے نیب ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ نیب نے فریال تالپور کو گرفتار نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے،نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ صرف آصف زرداری کو گرفتار کیا جائے گا،آصف زرداری کو آج ہر صورت گرفتار کریں گے،نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی آصف زرداری کی گرفتاری نہیں ہوئی۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد