پہلے ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ دکھائیں،آصف زرداری کے وکلا نے نیب ٹیم کو گرفتاری سے روک دیا

پہلے ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ دکھائیں،آصف زرداری کے وکلا نے نیب ٹیم کو ...
پہلے ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ دکھائیں،آصف زرداری کے وکلا نے نیب ٹیم کو گرفتاری سے روک دیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف زرداری کے وکلا نے نیب ٹیم کو گرفتاری سے روک دیا،وکلا نے نیب ٹیم سے استفسار کیا کہ پہلے ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ دکھائیں ،تحریری حکم نامہ دیکھے بغیر گرفتار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فرتال تالپور کی ہائیکورٹ سے درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے زرداری ہاﺅس پہنچ گئی ،سابق صدر آصف زرداری کے وکلا نے نیب ٹیم کو گرفتاری سے روک دیا،وکلا نے نیب ٹیم سے استفسار کیا کہ پہلے ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ دکھائیں ،تحریری حکم نامہ دیکھے بغیر گرفتار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -