تجارتی شعبہ مزید نقصان اٹھانے کا متحمل نہیں ہو سکتا

تجارتی شعبہ مزید نقصان اٹھانے کا متحمل نہیں ہو سکتا

  

لاہور (سٹی رپورٹر) قومی تاجر اتحاد کے چیئرمین سپریم کونسل خواجہ اظہر گلشن نے کہا ہے کہ کورونا نے پہلے ہی تجارتی شعبے کو بے تحاشا نقصان پہنچایاہے اور اب یہ مزید نقصان برداشت کرنے کا متحمل نہیں ہوسکتااس لئے ہمیں کورونا کے ساتھ اپنے کاروبار کو بھی ساتھ لے کر چلنا ہے،تمام تاجر حکومتی اقدامات پر مکمل عمل کرتے ہوئے صبح سے شام تک کاروبار کریں اور اس دوران وہ حکومتی اقدامات اور ایس اوپیز پر مکمل طور پر عمل کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -