ملک مشکل ترین حالات سے گزر رہا ہے،رانا جمشید اصغر

ملک مشکل ترین حالات سے گزر رہا ہے،رانا جمشید اصغر

  

لاہور(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا جمشید اصغر نے کہا ہے کہ ملک مشکل حالات سے گزر رہا ہے ایسے حالات میں حکومت کی توجہ عوام کی فلاح وبہبود نہیں بلکہ اپوزیشن کو ٹھکانے لگانے کیلئے تمام حربے استعمال کئے جا رہے ہیں۔

اللہ کے فضل وکرم سے مسلم لیگ ن کے قائد تمام جھوٹے کیسز سے پہلے کی طرح ہمیشہ سرخرو ہونگے۔تبدیلی سرکار کے دعوے داروں کے پاس الزام تراشی کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -