تمام ممالک ایس او پیز کے مطابق کاروبار کا پہیہ چلا رہے ہیں

تمام ممالک ایس او پیز کے مطابق کاروبار کا پہیہ چلا رہے ہیں

  

لاہور (سٹی رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران لاہور کے سینئر وائس چیئرمین ملک نعیم نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے خلاف حفاظتی اقدامات اختیار کرکے ہی جنگ جیتی جاسکتی ہے،تمام تاجروں اور گاہکوں سمیت ہر شخص کو ماسک لازمی استعمال کرنا چاہئے تاکہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے،انہوں نے مزید کہا ہے کہ جو لوگ مکمل لاک ڈاؤن کی بات کرتے ہیں ان کے پاس اس کے متبادل کوئی تجویز نہیں ہے۔

تمام دنیا کے ممالک لاک ڈاؤن کھول ایس اوپیز کے تحت کاروبار چلا رہے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -