افتخا ر علی ملک کا سار ک چیمبر کا صدر بننا خوش آئند ہے،وقار میاں

  افتخا ر علی ملک کا سار ک چیمبر کا صدر بننا خوش آئند ہے،وقار میاں

  

لاہور (سٹی رپورٹر) ملک کے معروف صنعتکار،سابق صدر ایف پی سی سی آئی اور چیئرمین یونائیٹڈ بزنس گروپ افتخار علی ملک 30جون 2020کو سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کا چارچ سنبھالیں گے اس موقع پر چیئرمین آل پاکستان انجمن تاجران لاہور اور بادامی باغ آٹو مارکیٹ کے صدر وقار احمد میاں نے کہا ہے کہ میں افتخار علی ملک کو سارک چیمبر آف کامرس کے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتا ہوں اور ان کی چالیس سالہ خدمات کو سراہتے ہوئے محبتوں بھرا خراج عقید ت پیش کرتا ہوں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -