معیاری پراجیکٹ میں ضرور کام کروں گی، سوہنی بلوچ

معیاری پراجیکٹ میں ضرور کام کروں گی، سوہنی بلوچ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر) معروف اداکارہ وپرفارمر سوھنی بلوچ نے کہا ہے کہ جب بھی مجھے کوئی اچھا اور منفرد پروجیکٹ آفر ہوگا میں ضرور کام کروں گی فارمولا فلموں کے باعث فلم انڈسٹری کی بربادی ہوئی اب فلمسا زوں کونئے حالات کے مطابق ہی آگے بڑھنا ہوگا۔ سوھنی بلوچ ے کہا کہ اب ایک مرتبہ پھر سے معیاری فلمسازی اورجدید سینما گھروں کے باعث حالات میں بہتری کے آثارنمایاں دکھائی دے رہے ہیں۔ جہاں تک بات میرے کام کرنے کی ہے تو میرا تعلق پاکستان سے ہے اور جب بھی مجھے کوئی اچھا اور منفرد پراجیکٹ آفر ہوگا میں ضرور کام کروں گی میں نے ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی ہے اور اسی لئے میں نے آ ج منفرد مقام حاصل کیا ہے۔

مزید :

کلچر -