کورونا فری نیوزی لینڈ کا پاکستان سے موازنہ نہ کیا جائے،ہارون

کورونا فری نیوزی لینڈ کا پاکستان سے موازنہ نہ کیا جائے،ہارون

  

لاہور(فلم رپورٹر) گلوکار و اداکار ہارون شاہد کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کورونا فری ہونے والے ملک نیوزی لینڈ سے پاکستان کا موازنہ نہ کیا جائے۔ٹوئٹر پر اداکار نے اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس کئے جس میں انہوں نے عمران خان کے کورونا سے نمٹنے کے اقدامات پر تنقید کرنے والوں کو نشانہ بنایا انہوں نے کہا کہ عوام کو بھی خود اپنی بہت احتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔

مزید :

کلچر -