کھیلوں کی سر گرمیوں کے آغاز سے قبل بہترین پلاننگ ضروری،میاں رضوان

  کھیلوں کی سر گرمیوں کے آغاز سے قبل بہترین پلاننگ ضروری،میاں رضوان

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ملک میں کھیلوں کی سر گرمیاں شروع کرنے سے پہلے بہترین پلاننگ کی ضرورت ہے کیونکہ اس وقت وباء اپنے عروج پرہے اور اس وقت کھیلوں کی سرگرمیاں شروع کرنا شائد درست نہیں ہوگاان خیالات کاا ظہار ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب کے صدر میاں رضوان علی نے کیا انہوں نے کہا کہ دعا ہے کہ جلد ہی حالات درست ہوجائیں اور کھیلوں کے لئے ماحول سازگار بن جائے اور کھیلوں کے مقابلوں کا آغاز ہوجائے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -