پاکستان سپورٹس بورڈ کا نیشنل سپورٹس پالیسی پر نظر ثانی کا فیصلہ

پاکستان سپورٹس بورڈ کا نیشنل سپورٹس پالیسی پر نظر ثانی کا فیصلہ

  

راولپنڈی(یواین پی)پاکستان سپورٹس بورڈ نے نیشنل سپورٹس پالیسی پر اٹھارہویں ترمیم کی روشنی میں نظر ثانی کا فیصلہ کرلیا جس کیلئے پی ایس بی کی ایگزیکٹو کمیٹی نے جائزہ کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو تمام سٹیک ہولڈرز سے سفارشات طلب کرے گی گزشتہ روزپاکستان سپورٹس بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے 88 ویں اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا جس کی صدارت وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کر رہی تھیں جنہوں نے کمیٹی کو ایک ماہ کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -