یورپین سٹاک مارکیٹس میں ملاجلا رجحان

    یورپین سٹاک مارکیٹس میں ملاجلا رجحان

  

لندن (اے پی پی) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر ملاجلا رجحان رہا۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس منگل کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 0.2 فیصد گر کر 6457.43 پوائنٹ رہا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.3 فیصد بڑھ کر 12855.65 پوائنٹ رہا۔

جبکہ پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 5201.02 پوائنٹ رہا۔

مزید :

کامرس -