اوپو کے جدید ترین سمارٹ فون کے حتمی تجربے کی رونمائی

اوپو کے جدید ترین سمارٹ فون کے حتمی تجربے کی رونمائی

  

لاہور(پ ر)اوپو انڈسٹری میں ایک اعلیٰ معیار کی بہترین اسکرین کے ساتھ جدید ترین 4G آل راؤنڈ اسمارٹ فون Find X2 Proمتعار ف کرانے کی محض چند دن دوری پر ہے۔اس سے قبل اسے مارچ میں ملائشیا میں متعارف کرایا گیا تھا جبکہ جلد ہی اسے بھارت میں بھی متعارف کرادیا جائیگا،سب سے زیادہ انتظار کئے جانے والاOPPO Find X2 Proپاکستان میں 15جون کو متعارف کرائے جانے کیلئے تیار ہے۔یہ پہلی بار ہے کہ اوپو پاکستا ن کی ہائی اینڈ اسمارٹ فون مارکیٹ اپنی فلیگ شپ سیریز لے کر آرہا ہے،جو کمپنی کی مقامی صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔جستجو اوپو کے ڈی این اے کے دل میں شامل ہے جو اسے تخلیقات،حدود سے باہر نکلنے اور صارفین کو بہترین تجربے کی فراہمی کیلئے نئی صلاحیتوں کی کھوج لگانے کی جانب راغب کرتی ہے۔یہ اوپو کے سلوگن Uncover the Ultimate’میں بھی ظاہر ہے،جو یہ بتاتی ہے کہ یہ برانڈ Find X2 Proجیسے گراؤنڈ بریکنگ اسمارٹ فون تیار کرتا ہے۔اپنی تمام مصنوعات کی مارکیٹ میں طلب کو مد نظر رکھتے ہوئے اوپو نے اپنے جدید OPPO Find X2 Proکو لانے کیلئے ڈیولپمنٹ اینڈ ریسرچ میں بھاری سرمایہ کاری کی ہے۔کمپنی نے اپنی نوعیت کے خاص فیچرز متعارف کراکے انڈسٹری میں اعلیٰ معیارات قائم کئے ہیں،مستقبل کے کیمرہ خصوصیات اور تخلیقاتی ٹیکنالوجی کیلئے مشہور ہے،اور OPPO Find X2 Pro بھی اس قاعدے سے باہر نہیں ہے۔ا

پنے الٹیمیٹ پریمئم ڈیزائن کے ساتھ بہترین ٹیکنالوجی اور syndicating لئےFind X2 Proاب تک کا سب سے طاقتور اسمارٹ فون ہے۔OPPO Find X2 seriesکی خاصیت اوپو کی جانب سے آج تک کی تاریخ میں تیار کی گئی سب سے جدید اسکرین ہے،جو ریزولوشن پر زور دیتے ہوئے،اسکرین ریفریش ریٹ،کلر اور ہائی ڈائنیمک رینج فراہم کرتے ہوئے صارف کو زیادہ صاف،درست،ہموار اور آرام دہ اسکرین تجربے سے ہمکنار کرتی ہے،مزید بر آں Find X2 Pro کی ایک اور خاصیت Qualcomm's flagship chip Snapdragon 865ہے جو کہ واقعتاً صارفین کیلئے ایک غیر معمولی تجربہ لائیگا۔

Find X2 Proاسمارٹ فون customized flagship image sensor سے لیس ہوگا اور اس کی خاصیت آج تک کی تاریخ میں اوپو کی جدید ترین فوٹو گرافی ٹیکنالوجیز ہے جو صارف کو پریمئم امیج کوالٹی اور کارکردگی پر توجہ فراہم کرے گی۔

OPPO Find X2 Proکو ہلکا نہ لیں۔کسی بھی برانڈ سے زیادہ اوپو ہی ہے جو کہ اسمارٹ فون مارکیٹ کو آگے بڑھا رہا ہے۔اپنی شاندار بیٹری لائف کے ساتھ،Qualcomm Snapdragon 865اور دیدہ زیب ڈسپلے اسکرین کے ساتھ کوئی شک نہیں ہے کہ OPPO Find X2 Proاسمارٹ فون مارکیٹ میں بھونچال مچا دے گا۔

مزید :

کامرس -