حکومت نے میجر (ر) اعظم سلیمان خان کو موو اوور دے دیا، نوٹیفکیشن جاری

  حکومت نے میجر (ر) اعظم سلیمان خان کو موو اوور دے دیا، نوٹیفکیشن جاری

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے گریڈ 22 کے میجر (ر) اعظم سلیمان خان کو موو اوور دے دیا ہے، اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق میجر (ر)اعظم سلیمان کو گریڈ 18 سے گریڈ 19 کا موو اوور دے دیا گیاہے گریڈ 18 سے گریڈ 19 میں موو اوور کا اطلاق یکم دسمبر 1993 سے ہوگا، میجر (ر)اعظم سلیمان خان اس وقت سیکریٹری داخلہ کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

میجر (ر) اعظم سلیمان

مزید :

صفحہ اول -