اسلام آباد، سات ایس پیز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد، سات ایس پیز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی پولیس میں اعلی سطحی تبادلے کر دیئے،چیف کمشنر اسلام آباد نے سات ایس پیز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ منگل کو نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن مصطفی تنویر ایس پی سی ٹی ڈی تعینات،مصطفی تنویر تین ماہ کے لئے ایس پی انویسٹی گیش کا عارضی چارج بھی دیا گیا، ایس پی فضل حمید کو سی ٹی ڈی سے ڈائریکٹر سیف سٹی تعینات کر دیا گیا، ایس پی ڈاکٹر نوید عارف کو اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ کا اضافی چارج دے دیا گیا،ارشد محمود پی ایس پی کو ایس پی اے آر یو تعینات کر دیاجبکہ ایس پی یحی کو ایس پی پ لاء اینڈ آرڈر تعینات کر دیا گیا، ایس پی عبدالوہاب کو دیف سٹی کا عارضی چارج سونپا گیا۔

ایس پیز تبادلے

مزید :

صفحہ اول -