الحمد اللہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے،فواد چوہدری

  الحمد اللہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے،فواد چوہدری

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الحمد اللہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ دو دن پہلے ایک دوست ملنے آئے، اگلے دن انھوں نے سندیسہ دیا کہ وہ کرونا مثبت نکلے ہیں، لہذا میں نے کرونا کا ٹیسٹ دیا، ابھی رپورٹ آئی ہے الحمداللہ میرا کورونا کا ٹیسٹ منفی آیا ہے، اللہ کی مہربانی کے بعد اس بچت کیوجہ یہ کہ تمام پروٹوکولز اپنائے۔فواد چوہدری نے کہاکہ ہم ماسک پہن کر آٹھ فٹ کے فاصلے پر بیٹھے،صرف احتیاط۔

فواد چوہدری

مزید :

صفحہ اول -