ٹڈیوں کے حملے، نواب شاہ ایئرپورٹ پروازوں کیلئے بند

  ٹڈیوں کے حملے، نواب شاہ ایئرپورٹ پروازوں کیلئے بند

  

کراچی (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے کہا ہے کہ ٹڈی دل کے حملوں کے پیش نظر نوابشاہ ایئرپورٹ کو پروازوں کیلئے ایک بار پھر بند کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سی اے اے کا کہنا ہے کہ ٹڈیوں کے باعث نوابشاہ ایرپورٹ دو دن کیلئے بند رہے گا، جہازوں کو نقصان سے بچانے کے لیے فیصلہ کیا، ٹڈیاں جہازوں کو نقصان دے سکتی ہیں۔

ٹڈی دل

مزید :

صفحہ آخر -