ماں کو قتل کرنیوالے ملزم بیٹے کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

ماں کو قتل کرنیوالے ملزم بیٹے کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے ماں کو قتل کرنے والے سفاک بیٹے ملزم آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 27 جون تک توسیع کردی،گزشتہ روز ملزم کوکرونا وائرس کے باعث عدالت کے روبرو پیش نہیں کیا جاسکا،ایڈیشنل سیشن جج معین کھوکھر کیس پر سماعت کی،پولیس نے ملزم کے خلاف ماں کو قتل کرنے کا الزام میں مقدمہ درج کررکھاہے۔

مزید :

علاقائی -