الہ آباد پولیس نے شیشہ پینے والے 6 نوجوانوں کو پکڑ لیا

  الہ آباد پولیس نے شیشہ پینے والے 6 نوجوانوں کو پکڑ لیا

  

قصور(بیورورپورٹ)تھانہ الہ آباد پولیس نے شیشہ سموکنگ کرنے والے 6 نوجوانوں کو پکڑ لیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے ملزمان سے سے آدھا کلو چرس پسٹل شیشہ فلیورز اور 2حقے قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرکے ملزمان کو حوالات بند کر دیا ہے

مزید :

علاقائی -