وزارت مذہبی امور کے ترجمان آئی ٹی انچارج جمیل الرحمن کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

  وزارت مذہبی امور کے ترجمان آئی ٹی انچارج جمیل الرحمن کی ہمشیرہ انتقال کر ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور کے ترجمان آئی ٹی انچارج جمیل الرحمن کی ہمشیرہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں، انہیں سینکڑوں سو گواروں کی موجودگی میں راولپنڈی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ رابطہ تعزیت جمیل الرحمان: 0333-5998795

جمیل الرحمن

مزید :

صفحہ آخر -