ہوپ کے پی کے،کے سابق چیئرمین مسعود خان شنواری کی والدہ سپرد خاک

  ہوپ کے پی کے،کے سابق چیئرمین مسعود خان شنواری کی والدہ سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پاکستان کے مرکزی رہنما اورکے پی کے،کے سابق چیئرمین مسعود خان شنواری کی والدہ لنڈی کوتل میں سپرد خاک، نمازجنازہ میں ہوپ کے پی کے چیئرمین ثناء اللہ خان،سابق چیئرمین کامران زیب،جاویداختر فیصل صبوری، وحید اللہ سمیت سینکڑوں افراد کی شرکت،ہوپ کے چیئرمین شاہد رفیق،سابق چیئرمین حاجی مقبول احمد نے مسعود خان شنواری سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔رابطہ مسعود شنواری 0333-5895894
مسعود خان شنواری

مزید :

صفحہ آخر -