ٹریفک حادثات میں 2خواتین سمیت13افرادزخمی ہوگئے

ٹریفک حادثات میں 2خواتین سمیت13افرادزخمی ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
واربرٹن(نمائندہ پاکستان)واربرٹن شہر اور گردو نواح میں مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت13زخمیہوگئے۔تمام زخمیوں کو ریسکیو 1122ننکانہ کے عملہ نے فوری طبی امداد دینے کے بعد مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا۔جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -