مصری شاہ سے 4کلو سے زائد منشیات برآمد،پولیس

مصری شاہ سے 4کلو سے زائد منشیات برآمد،پولیس

  

لاہور(کرائم رپورٹر)مصری شاہ پولیس کی کاروائی دو منشیات فروش گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او مصری شاہ سب انسپکٹر اختر علی نے پو لیس ٹیم کے ہمر ا ہ راحیل عرف ہیرا اور فرزند کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 4کلو 120 گرام چرس برآمدکر کے ملزمان کے خلاف منشیات فروشی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -